منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پرو میں سیلاب سے دریا ئے اوبامبا پر واقع پل بہہ گیا

datetime 27  فروری‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی امریکا کے ملک پرو میں سیلاب کے باعث دریا پر واقع پل بہہ گیا۔ کئی سیاح دوسرے کنارے پر پھنس گئے جنہیں پ±لی سسٹم کے ذریعے نکالا گیا۔ پرو کے علاقے کَزکو میں قدیم انکا inca تہذیب کے آثار دیکھنے ہر سال بڑی تعداد میں سیاح آتے ہیں۔ یہاں تک پہنچنے کا راستہ دریائے اوبامبا پر واقع پل ہے۔ تاہم کزکو میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب آگیا اور پل بہہ گیا۔ دوسرے کنارے پھنسے سیاحوں اور شہریوں کو پلی لگاکر ریسکیو کیا گیا۔ سیاحوں نے اسے ایک دلچسپ تجربہ قرار دیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…