لاہور( این این آئی )سام سنگ پاکستان نے گلیکسی جے فورجی کسٹمرز کیلئے حیرت انگیزآفر کا اعلان کیا ہے ۔گلیکسی جے سیریز فور جی اسمارٹ فون کی کوئی بھی ڈیوائس کی خریداری پر اب صارفین بے شمار قیمتی انعامات حاصل کرسکیں گے جس میں نئی کار،ڈسکاؤنٹ واؤچر،ٹیلی ویژن،موٹر سائیکل اور دیگر قیمتی انعامات شامل ہیں۔یہ آفر گلیکسی جے سیریز فور جی2016اسمارٹ فون میں گلیکسی جے ون،جے تھری ،جے فائیو اور جے سیون کی خریداری کرنے والے صارفین کیلئے ہے۔پاکستان میں جے سیریز فور جی کے کسی بھی اسمارٹ فون کی خریداری پر صارفین اسکریچ کارڈز حاصل کرسکیں گر جس میں ڈھیروں قیمتی انعامات چھپے ہوئے ہیں ،گلیکسی جے سیون فوری جی اور جے فائیو فور جی ڈیوائسز میں مفت 16 جی بی مائیکرو ایس ڈی میموری کارڈ موجود ہے ،انعام جیتنے والے صارف کو محض سام سنگ کے ویب پیج پر اپنی پسندیدہ پراڈکٹ کو لائیک کرنا ہوگا اور اس پراڈکٹ کی خصوصیات کا اندراج کرانا ہوگا جس کے بعد کسی بھی قریبی سام سنگ آؤٹ لیٹ سے انعامات حاصل کئے جاسکتے ہیں۔
سام سنگ گلیکسی جےفور جی اسمارٹ فون سیریز کی جانب سے قیمتی انعامات کی بھرمار۔۔۔! حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ کام کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































