منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیزکے خلاف ون ڈے سیریز ،دو ایسے زبردست کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی تیاریاں جن کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(این این آئی)ویسٹ انڈیزکے خلاف ون ڈے سیریز ،دو ایسے زبردست کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی تیاریاں جن کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا،سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیزکے خلاف سیریز کیلئے تجربہ کار کھلاڑیوں کی شمولیت پر سنجیدگی سے غور کردیا ۔ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی ویسٹ انڈیزکے خلاف اگلی یواے ای سیریز کیلئے تجربہ کاربیٹسمین سلمان بٹ کے علاوہ اسپن ماسٹرسعید اجمل کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنا چاہتی ہے۔واضح رہے کہ ملتان میں کھیلے گئے قومی ٹوئنٹی20کپ میں تجربہ کار اسپنر سعید اجمل نے اپنی بھرپور فارم حاصل کرلی ہے جنہوں نے چھ میچوں میں 4/27کی کارکردگی سمیت محض11.07رنز فی وکٹ کی شاندار اوسط سے وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ حریف بیٹسمین اْن کی بولنگ پر 6سے زائد رن ریٹ سے رنزنہیں بناپائے ہیں جو ٹوئنٹی20میچوں کا بہترین اکانومی ریٹ سمجھاجاتاہے۔ ،سلمان بٹ نے بھی پانچ میچوں میں84رنزکی ناقابل شکست اننگز سمیت دو ففٹیاں اسکورکرتے ہوئے 223رنزبنائے ہیں جو ایونٹ میں اب تک کسی بھی بیٹسمین کے پانچویں زیادہ رنزہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…