جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

اظہر علی کی کپتانی، سال 2016ء کے دوران کیا کھویا؟ کیا پایا؟جانیئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(این این آئی)قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے سال 2016ء کے دوران8ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کی۔اظہرعلی کی کپتانی میں6میچوں میں پاکستان کوشکست ہوئی جبکہ2میچ پاکستان نے جیتے اظہرعلی کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کاتناسب25جبکہ ہارنے کاتناسب75فیصدرہا۔انکی قیادت میں پاکستان کوانگلینڈکے خلاف4-1سے اورنیوزی لینڈکے خلاف2-0سے شکست کاسامناکرناپڑا۔آئرلینڈکے خلاف کھیلے گئے ایک میچ میں کامیابی حاصل کی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…