لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی کی قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کردیا
جبکہ سرفرازاحمدکواس سیریزکےلئے کپتان مقررکیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے ویسٹ انڈیزکے خلاف سیریزکے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔قومی سلیکشن کمیٹی کے اعلان کے مطابق15رکنی پاکستانی سکواڈ میں کپتان سرفرازکے علاوہ شرجیل خان، خالد لطیف، بابراعظم، محمد رضوان، عماد وسیم، حسن علی، محمد عامر،وہاب ریاض، سہیل تنویر، محمد نواز، شعیب ملک اورسعد نسیم سمیت رومان رئیس کوشامل کیاگیاہے اورعمراکمل بھی اس کاحصہ ہیں جبکہ ٹی ٹوئنٹی سکواڈمیں عماد بٹ کوٹیم سے باہرکردیاگیاہے ۔
اس سے قبل یہ اعلان ہوچکاہے کہ پاکستانی ٹیم متحدہ عرب امارات میں ویسٹ انڈیزکے خلاف 3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی
جو 23، 24 اور27 ستمبرکو کھیلے جائیں گے
ویسٹ انڈیزکےخلاف سیریز،پاکستانی سکواڈکااعلان ، کپتان کون ہوگا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































