جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

اظہرعلی کاکپتانی سے استعفیٰ، خاندانی ذرائع نے تاریخ بتادی

datetime 8  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی کے خاندانی ذرائع نے ان کے کپتانی چھوڑنے کے حوالے سے میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پی سی بی کے فیصلے کا انتظار کریں گےاوران کے مستعفی ہونے کی تاریخ بھی بتادی۔اس سے قبل اظہر علی کے حوالے سے خبریں زیرگردش تھی کہ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ناکامی کے بعد ٹیم مینجمنٹ نے ان سے استعفیٰ دینے کے لیے دباؤ ڈالا ۔ میڈیا اور سینئر کھلاڑیوں کی جانب سے بھی ہدف تنقید بننے پر اظہر علی نے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا جس کیلئے انہوں نے اہل خانہ اور دوستوں سے مشاورت کی ۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ اظہر علی کپتانی چھوڑنے کا اعلان 10 ستمبر کو وطن واپسی کے موقع پر کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…