بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

کپتانی چھوڑنے کا معاملہ، قومی ٹیم کے کپتان ڈٹ گئے

datetime 8  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کپتانی چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے اور اپنے اس فیصلے متعلق کرکٹ بورڈ حکام کو مطلع کر دیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق انگلینڈ سے ون ڈے سیریز بری طرح ہارنےکے بعد قومی  ٹیم کے کپتان کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اور سینئر کرکٹرز اور میڈیا کی جانب سے ان کے استعفے کا مطالبہ کیا جارہا تھا جس کے بعد سے یہ امید ظاہر کی جا رہی تھی کہ وہ 10 ستمبر کو اپنے استعفے کا علان کر دیں گے۔
تاہم انہوںنے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کو اپنے فیصلے کے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کپتانی نہ چھوڑنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ ان کاکہنا تھا کہ کپتانی سے دستبرداری ہونے کی کوئی وجہ نہیں ہے لہذا ان کے کپتانی چھوڑنے کے کوئی امکانات نہیں ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…