بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

حکومت کے خلاف تحریک، عمران خان نےبہت بڑی قربانی دیدی

datetime 8  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ لیکس اور کرپشن معاملات پر پاکستان تحریک انصاف اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے جاری سخت ترین احتجاجی تحریک نے حکومت کو انہتائی ٹف ٹائم دے رکھا ہے۔ اس تحریک احتساب کے لئے عمران خان نے حج پر جانے کا پروگرام بھی ملتوی کر دیا ہے۔
اس بات کا انکشاف پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق نے کیا۔ انہوںنے اس خبر کی تصدیق کی کہ عمران خان حج پر جانے کا ارادہ رکھتے تھے مگر تحریک احتساب کے باعث انہوں نے حج کا ارادہ ملتوی کر دیا ہے انہوں نے یہ فیصلہ پارٹی رہنماؤں کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا ہے اور اب وہ اپنی پوری توجہ حکومت کے خلاف تحریک احتساب چلانے پر مرکوز رکھیں گے۔پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق اس معاملے پر پی ٹی آئی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں مشاورت کی گئی تھی جس میں پارٹی رہنماؤں کی جانب سےعمران خان کو مشورہ دیاگیا تھا کہ حکومت مخالف تحریک اس وقت عروج پر ہے جس کے دوران میں تحریک کے قائد کاملک سے باہر جانا مناسب نہیں جس کے بعد عمران خان نے پروگرام ملتوی کر دیا جس کےبعد عمران خان نے فیصلہ کیا ہے وہ یہ اہم فریضہ اگلے سال ادا کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…