جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

ٹی 20میچ میں پاکستان کی فتح ۔۔ پہلے 36سکورز میں ایسا کیا ہو ا کہ ورلڈ ریکارڈ بن گیا؟ حیران کن خبر آگئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2016 |

مانچسٹر( مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی 20میں پاکستانی اوپنرز نے انگلش باؤلرز کی خوب دھلائی کرتے ہوئے ایک منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ۔136رنز کے جواب میں جب پاکستانی بیٹنگ شروع ہوئی تو اوپنرز شرجیل خان اور خالد لطیف نے چوکا مار کر سکور کا آغاز کیا اور پہلے 36رنز چوکوں کی مدد سے ہی بنائے جس میں کوئی سنگلز ، ڈبلز وائٹ یا نو بال شامل نہیں تھی جو اپنے طرز کا منفرد ریکارڈ قومی ٹیم نے اپنے نام کیا ہے قومی ٹیم کے پہلے 36رنز 9چوکوں کی مدد سے بنائے گئے ہیں جو ایک ورلڈ ریکارڈ ہے دونوں اوپنرز نے نصف سنچریاں سکور کیں اور 59،59رنز بنائے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…