مانچسٹر(نیوزڈیسک ) دورہ انگلینڈ میں ٹیم کا آخری اور سرفراز کا پہلا امتحان آج ہوگا۔ شاہین آج واحد ٹی ٹوئنٹی میں انگلش ٹیم سے ٹکرائیں گے،نئے کپتان ٹیم کی جیت کے لئے پر امید ہیں۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ کی ٹرافی شیئر ہوئی۔ ون ڈے کی ٹرافی تو ہاتھ سے گئی۔ واحد ٹی ٹوئنٹی میں صرف ٹیم ہی نہیں بدلی کپتان بھی بدل گیا۔ انگلینڈ میں پاکستان کا آخری معرکہ آج ہورہاہے۔سرفراز بطورکپتان پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔ ٹیسٹ اور ون ڈے میں سرفراز چھاگئے تھے اور اب وہ ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی کے لئے پرامید ہے۔گرین شرٹس دوہزاربارہ کےبعد پہلی بار شاہدآفریدی کےبغیرٹی ٹوینٹی کھیلیں گے۔ کرکٹ ماہرین نے مانچسٹر کی وکٹ کو اسپنرز کے لئے سازگار قرار دیا جارہاہےاوراس وکٹ پراگرپاکستانی سپنرزنپی تلی بولنگ کریں توانگلینڈ سے جیتناکوئی مسئلہ نہیں ۔
سرفرازاکا آج امتحان ،پاکستانی وقت کے مطابق میچ کب شروع ہوگا،کرکٹ ماہرین نے اہم بات بتادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































