نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ میں نیشنل فٹ بال لیگ کلب سان فرانسسکو 49ارز نے فل بیک بروس ملر کو دو افراد پر حملے کے شبہ میں گرفتاری کے بعد برطرف کر دیا۔ 29 سالہ ملر کو 70 سالہ باپ اور اس کے بیٹے کو مبینہ طور پر تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دو افراد نے سان فرانسسکو کلب کے فٹ بالر ملر پر الزام عائد کیا تھا کہ اس نے ان دونوں پر تشدد کیا، پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ملر کو گرفتار کر لیا۔ سان فرانسسکو کلب نے بھی واقع کا نوٹس لیتے ہوئے بروس ملر کو برطرف کر دیا۔
کھیل کے میدان سے بری خبر۔۔۔اہم کھلاڑی کو برطرف کر دیا گیا ۔۔وجہ انتہائی شرمناک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































