جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

پاک بھارت کرکٹ سیریز۔۔۔ اچانک یہ کیا خبر آگئی ؟

datetime 6  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم وویمن ون ڈے کرکٹ سیریز ملتوی ہو گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت وویمن کرکٹ سیریز 7ستمبر سے یو اے ای میں شروع ہونی تھی تاہم بھارتی بورڈ کی جانب سے عدم دلچسپی دکھانے کے بعد یہ سیریز ملتوی کر دی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیر یز کے التوا سے متعلق آئی سی سی کو بھی آگاہ کردیا۔دونوں ممالک کی وویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان ملتوی ہونے والی سیریز کی نئی تاریخ کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا ۔واضح رہے کہ ملتوی ہونے والی ون ڈے سیریز کے میچز آئی سی سی ورلڈ کپ کوالفیائنگ راؤنڈ کا حصہ تھے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…