بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

عمراکمل نے ٹیم میں نہ کھلانے کاغصہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں نکال لیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے معروف بیٹسمین عمراکمل جنہیں ٹیم میں نہیں کھلایاگیاتھاانہوںنےنیشنل ٹی ٹوئنٹی میں ہونے والے ایک میچ میں دھواں داربیٹنگ کرکے اپنی بھڑاس نکال لی ۔نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں لاہوروائٹس کی طرف سے کھلیتے ہوئے راولپنڈی کےخلاف صرف 48گیندوں پر9چوکے اور9چھکے لگاکر115رنزبناڈالے اورمقررہ 20اوورزمیں انہوں نے لاہوروائٹس کے رنز175تک پہنچادیئے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…