لندن (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ اظہرعلی کوون ڈے کی کپتانی سے ہٹانے سے متعلق جلدفیصلہ کریں گے۔لندن میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ ٹیم ہار گئی ہے، اب کپتان کا فیصلہ سنجیدگی سے کرنا ہوگا۔چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ اگر اظہر علی کپتان نہیں رہے تو کھلاڑی کی حیثیت سے ضرور کھیل سکتے ہیں، اظہرعلی کوون ڈے کی کپتانی سے ہٹانے سے متعلق جلدفیصلہ کریں گے۔
اظہر علی کی کپتانی سے متعلق فیصلہ ، شہریار خان نے اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































