بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

عماد وسیم۔انگلش ٹیم کی حسرت آخری میچ میں بھی پوری نہ ہوئی، حیرت انگیز انکشاف

datetime 4  ستمبر‬‮  2016 |

کارڈوف(نیوزڈیسک)عماد وسیم کی انگلینڈ کیخلاف کارکردگی حیرت انگیز رہی پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راﺅنڈر عماد وسیم واحد ایسے کھلاڑی ہیں جن کو اب تک چاروںمیچوں میں انگلش باﺅلرز آﺅٹ کرنے میں ناکام رہے ہیں، عماد وسیم نے ساﺅتھمٹن میں 17رنز ناٹ آﺅٹ، لارڈز میں 63رنز ناٹ آﺅٹ ، لیڈز میں 57رنز ناٹ آﺅٹ بنائے جبکہ کارڈوف میں ہونیوالے آخری میچ میں عماد وسیم نے انیس گیندوں پر سولہ رنز بنائے اور اڑتالیسویں اوور کی دوسری گیند پر شاندار چوکا جڑ کر پاکستان کی فتح پر مہر ثبت کردی۔، انگلش باﺅلرز کے آگے کوئی پاکستانی بیٹسمینوں کی کارکردگی بہتر نہیں رہی جبکہ عماد وسیم انگلش باﺅلرز کے گلے کا کانٹا بنے رہے اور انگلش باﺅلرز عماد وسیم کو آﺅٹ کرنے کی حسرت ہی دل میں لئے رہے۔ تینوں میچوں میں حیرت انگیز طورپر عماد وسیم کی کارکردگی بہترین رہی اور انگلش باﺅلرز دیکھتے رہ گئے۔واضح رہے کہ ایک میچ میں عماد وسیم ٹیم کا حصہ نہیںتھے۔بیٹنگ کے علاوہ باﺅلنگ میں بھی عماد وسیم نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔‎



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…