لندن (این این آئی)پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باؤلر عمر گل نے ون ڈے کرکٹ میں سٹورٹ براڈ کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا ٗعمر گل نے انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں جونی بیئرسٹو کو آؤٹ کر کے یہ اعزاز حاصل کیا، براڈ نے 121 ون ڈے میچز میں 178 وکٹیں لے رکھی تھیں۔ گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے کیلئے عمر گل جب میدان میں اترے تو انہیں انگلش فاسٹ باؤلر براڈ کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑنے کیلئے ایک وکٹ کی ضرورت تھی، انہوں نے جونی بیئرسٹو کو آؤٹ کر کے براڈ کو پیچھے چھوڑ دیا، گل نے 130 ایک روزہ میچز میں 179 وکٹیں لے رکھی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































