لاہور (این این آئی)ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد کو اے ٹیم کے ساتھ زمبابوے بھیجنے کی تجویز ہے ، پاکستان اے کرکٹ ٹیم 23 ستمبر کو زمبابوے کے دورے پر روانہ ہو گی ۔ دونوں بورڈز نے معاملات کو حتمی شکل دیدی ہے ۔دورے کے دوران پاکستان اور زمبابوے کی اے ٹیموں کے درمیان 2 دو روزہ اور پانچ ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے ۔اس حوالے سے تمام معاملات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے ٗ قومی سلیکشن کمیٹی نے دورے کے لیے کھلاڑیوں کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے ۔ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد کو اے ٹیم کے ساتھ زمبابوے بھیجنے کی تجویز ہے ٗ یہ اس برس پاکستان ٹیم کا دوسرا غیر ملکی دورہ ہے۔ جون جولائی میں پاکستان اے ٹیم نے انگلینڈ کا دورہ کیا تھا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































