سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)موبائل صارفین کے لئے ایک اورخوشخبری آگئی ۔ ایپل کا نئے آئی فون سیون ممکنہ طور پر 7 ستمبر کو متعارف کروایا جائے گا ۔7 ستمبر کو آئی فون کے نئے ماڈل اور ممکنہ طور پر ایپل واچ کا نیا ورژن متعارف کرایا جاسکتا ہے۔اس سلسلے میں سان فرانسسکو میں ہونے والی تقریب کے دوران آئی فون سیون پیش کیا جائے گا جو کہ مختلف لیکس اور رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال کے سکس ایس کی نقل ہی ہو گا ۔ تاہم یہ خبریں بھی سامنے آچکی ہیں کہ آئی فون سیون پلس میں اب کی بار ڈوئل لینس کیمرہ پیش کیا جارہا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































