کارڈوف( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ایک روزہ میچ آج کارڈف میں کھیلا جائے گا، ان فٹ محمد عرفان کی جگہ محمد عامر کی ٹیم میں واپسی متوقع، انگلینڈ کو سیریز میں چار صفر کی برتری حاصل ہے گرین شرٹس وائٹ واش کی ہزیمت سے بچنے کیلئے تیار ، انگلینڈ سیریز واش کرنے کیلئے پرعزم ۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ آج کارڈف کے میدان میں کھیلا جائیگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا چوتھے ایک روزہ میچ میں ان فٹ ہونے والے محمد عرفان کی جگہ عامر کی شمولیت متوقع ہے انگلیں ڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں چار صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔کارڈف کے میدان میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دو ایک روزہ میچ کھیلے ، ایک میں شکست ہوئی جبکہ ایک بغیر نتیجے کے ختم ہوا۔یاد رہے کہ پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں مسلسل سات میچوں میں شکست ہوچکی ہے پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے گیارہ نومبر دو ہزار پندرہ کو جیتا تھا۔
پاکستان نے محمد عرفان کی جگہ ایسا کھلاڑی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا کہ گوروں کے پسینےچھوٹ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































