اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی چینل کے پروگرام میں پاکستان تحریک انصاف نے گفتگو کر تے ہوئے کہا ہے کہ مصباح الحق اس وقت بہترین پلیئر ہے ، اس نے ہونے والے میچز میں بہترین کار کردگی دی ہے ،ا ور میرے خیال میں مصباح الحق کو محدود کرنا بڑی غلطی ہو گی اس ون ڈے میچوں کھیلنے کا موقع دینا چاہیے ناکہ اس کے اس ٹیلینٹ کو ضائع کیا جائے ، اگر انگلینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی مسلسل چوتھی شکست کے بعد عمران خان نے ون ڈے ٹیم کو ٹھیک کرنے کا بہترین حل بتا دیا۔ کپتان نے مصباح کو ون ڈے ٹیم میں واپس لانے کا مطالبہ کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ مصباح اس وقت قومی ٹیم کیلئے بہترین متبادل ہے اور اس ون ڈے ٹیم میں کھیلنے کا موقع دینا چاہیے۔
انگلینڈ کے خلاف مسلسل چوتھی شکست, عمران خان کے اندر کا کرکٹر جاگ گیا ٹیم کو ٹھیک کیسے کیا جائے ؟ زبردست حل بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































