منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

بلے بازوں کے بعد محمد عرفان نے بھی دھوکہ دیدیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2016 |

لیڈز(مانیٹرنگ ڈیسک)محمد عرفان لیڈز ون ڈے کے دوران ان فٹ ہوگئے ، دراز قد فاسٹ باؤلر کوٹے کے دس اوور بھی مکمل نہ کرسکے ، انہیں محمد حفیظ کے زخمی ہونے پر ٹیم میں شامل کیا گیا تھا ۔ محمد عرفان کا پاکستان سے طویل سفر کرکے انگلینڈ جانا ٹیم کیلئے بے سود رہا ۔ لیڈز ون ڈے میں دراز قد فاسٹ بالر ہیم سٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے ۔
محمد عرفان انگلینڈ کے خلاف دوسرے سپیل میں بہت بڑی وائیڈ بال کرنے کے بعد میدان سے باہر چلے گئے ۔ محمد عرفان میچ میں صرف پانچ ہی اوور ہی کروا سکے ۔ سلیکشن کمیٹی کا ڈومیسٹک کرکٹ میں صرف چار اوورز کرانے والے عرفان کو انگلینڈ بھجوانے کا فیصلہ بھی کرکٹ دیوانوں کو حیران کرگیا ۔ محمد عرفان 13رکنی قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ کا بھی حصہ ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…