لیڈز(نیوزڈیسک)تین میچ مگر۔۔۔ایک کھلاڑی جو ہے گوروں پہ بھاری۔عماد وسیم کا انگلینڈ کیخلاف حیرت انگیز ریکارڈ، تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر عماد وسیم واحد ایسے کھلاڑی ہیں جن کو اب تک تینوں میچوں میں انگلش باؤلرز آؤٹ کرنے میں ناکام رہے ہیں، عماد وسیم نے ساؤتھمٹن میں 17رنز ناٹ آؤٹ، لارڈز میں 63رنز ناٹ آؤٹ جبکہ لیڈز میں 57رنز ناٹ آؤٹ بنائے، انگلش باؤلرز کے آگے کوئی پاکستانی بیٹسمین نہیں سنبھل پارہا جبکہ عماد وسیم انگلش باؤلرز کے گلے کا کانٹا بن چکے ہیں تینوں میچوں میں حیرت انگیز طورپر عماد وسیم کی کارکردگی بہترین رہی اور انگلش باؤلرز اب تک انہیں آؤٹ کرنے کی حسرت دل میں لئے بیٹھے ہیں۔واضح رہے کہ ایک میچ میں عماد وسیم ٹیم کا حصہ نہیں تھے۔
تین میچ مگر۔۔۔ایک کھلاڑی جو ہے گوروں پہ بھاری۔عماد وسیم کا انگلینڈ کیخلاف حیرت انگیز ریکارڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































