جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

جن جن کے گھر میں جنریٹر ہے وہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں ۔۔ ایسا نہ ہو کہیں دیر ہو جائے

datetime 31  اگست‬‮  2016 |

گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک) پشکان میں گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے‘ جاں بحق افراد میں خاتون اور بچہ بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پشکان میں گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ دم گھٹنے سے جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اور بچہ بھی شامل تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق چاروں افراد کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…