منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

وھاب ریاض نے دنیا کا دوسرا بائولر ہو نے کا اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 31  اگست‬‮  2016 |

نوٹنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی باؤلر وہاب ریاض 10اوور میں 110رنز دے کر دنیا کے دوسرے مہنگے ترین باؤلر بن گئے،2وکٹیں لیں مگر نوبال ہوگئی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں وہاب ریاض نے 10اوورز میں بغیر کوئی وکٹ لئے110رنز دئیے۔انہوں نے 2بار انگلش بلے بازوں کی وکٹ اڑائی مگر بدقسمت وہاب ریاض کی دونوں وکٹیں نوبال کی وجہ سے ضائع ہوگئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…