پسنی(آئی این پی )پسنی میں کوسٹل ہائی وے پر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بدھ کو پولیس کے مطابق پسنی میں کوسٹل ہائی وے پر تیز رفتار بس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو سول ہسپتال گوادر منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔
صبح صبح بری خبر آ گئی ۔۔پاکستان کے بڑے صوبے میں ٹریفک حادثہ،ہلاکتیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر



















































