بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سرچ انجن نے داعش کا ترجمہ سعودی عرب کر ڈالا

datetime 30  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سرچ انجن نے داعش کا ترجمہ سعودی عرب کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق سرچ انجن بنگ نے داعش کا ترجمہ سعودی عرب کر ڈالا جس پر سعودی عوام سیخ پا ہو گئے۔ عوام نے سرچ انجن کا بائیکاٹ کر دیا ۔ دریں اثناء مائیکروسوفٹ کے ترجمان سپوتنک نے بتایا کہ اس معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہے اور ہماری ٹیکنیکل ٹیم اس غلطی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ بعدازاں مائیکروسوفٹ نے سعودی حکام سے معذرت کی اور بتایا کہ غلطی کی درستگی کر دی گئی ہے اور ایسے اقدامات کئے جا رہے ہیں کہ مستقبل میں ایسی غلطی دوبارہ نہ ہو۔ سعودی عرب میں مائیکروسافٹ کے نائب صدر ڈاکٹر ممدوح نجارنے ایک ٹویٹ کے ذریعے اس غلطی پر سعودی عوام سے معافی مانگی۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…