اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ 63 جہلم میں آج (بدھ) کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے‘ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 63 جہلم میں آج ہونے والے ضمنی انتخابات کے سسلے میں الیکشن کمیشن ن عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اعلان اس لئے کیا گیا ہے کہ قومی اسمبلی حلقہ 63 جہلم کے ووٹرز اپنے ووت کا آئینی و قانونی حق باآسانی استعمال کر سکیں۔ واضح رہے کہ حلقہ این اے 63 سے مسلم لی گسے تعلق رکھنے والے ملک اقبال مہدی رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ جن کی وفات سے سیٹ خالی ہوگئی تھی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر



















































