منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کاحلقہ این اے 63،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 30  اگست‬‮  2016 |

جہلم /لاہور( این این آئی)جہلم میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 63پر ضمنی انتخاب کے لئے آج ( بدھ ) کے روز پولنگ ہو گی ، حکمران جماعت (ن) لیگ کے نوابزادہ مطلوب مہدی اور پی ٹی آئی کے فواد حسین چوہدری میں کانٹے دار مقابلے کا امکان ہے ۔قومی اسمبلی کی نشست این اے تریسٹھ (ن) لیگ کے ایم این اے نوابزاہ اقبال مہدی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی ۔حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2لاکھ 27ہزار 757ہے جن میں ایک لاکھ 98ہزار 400خواتین ووٹرز بھی شامل ہیں ۔حلقے میں 314پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں جن میں 39 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نبٹنے کے لئے پولیس کے ساتھ ساتھ پاک فوج کے جوان بھی حفاظتی ڈیوٹیوں پر تعینات ہوں گے ۔مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کی طرف سے اپنے اپنے امیدواروں کی کامیابی کے دعوے کئے گئے ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…