جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کی حمایت میں ایک اور گروپ منظر عام پر آگیا

datetime 30  اگست‬‮  2016 |

کراچی (آن لائن)کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں فاروق ستار کی قیام گاہ اور متحدہ قومی موومنٹ کے عارضی مرکز کے اطراف میں بدلہ نامی گروپ نے ایم کیو ایم کے بانی کے حق میں وال چاکنگ کی ہے۔کراچی کے علاقے پی آئی بی ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی قیام گاہ کے اطراف راتوں رات نامعلوم افراد چاکنگ کر گئے۔دیواروں پر انگریزی میں صرف بدلہ گروپ لکھا گیا ہے۔ ایک دیوار پر تحریک کی بنیاد کون؟ الطاف بھائی بھی تحریر ہے جبکہ ایک دیوار پر الطاف حسین کے حق میں لکھے گئے نعرے کے نیچے ان کی سالگرہ کی تاریخ بھی لکھی ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…