جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کی بطور سیاسی جماعت رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست ، فیصلہ آگیا

datetime 30  اگست‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی )لاہورہائیکورٹ آفس نے متحدہ قومی موومنٹ کی بطور سیاسی جماعت رجسٹریشن کی منسوخی کیلئے دائر درخواست پرعائد اعتراض ختم کردیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصو ر علی شاہ کل جمعرات کو سماعت کریں گے ۔آفتاب ورک ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر درخواست پر لاہو رہائیکورٹ آفس نے اعتراض عائد کیا تھا جس کے بعد درخواست گزار نے اعتراض کو دور کرکے دوبارہ درخواست جمع کرائی کرا ئی ۔لاہور ہائیکورٹ آفس نے درخواست پر اعتراض دور کردیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ یکم ستمبر کو درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ آئین کے تحت سیاسی جماعت کامحب وطن ہوناضروری ہے اور ایم کیوایم کے قائد کے بیانات سے ثابت ہوچکا ہے کہ ایم کیو ایم محب وطن جماعت نہیں اس لیے اس کی رجسٹریشن کو کالعدم قرار دیا جائے۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…