منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ،سیاسی جماعت کے افراد گرفتار

datetime 30  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے مختلف علاقوں میں سیاسی جماعت کے دو کارکنوں سمیت 8 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی گئیں۔ لانڈھی میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سلطان آباد میں کارروائی کے دوران سیاسی جماعت کے دو کار کنوں کو حراست میں لے کر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
دوسری طرف اتحاد ٹاؤن پولیس نے لیاری گینگ وار کے زخمی ملزم شاکر عرف کانا اور تین اسٹریٹ کریمنلز سمیت 5 ملز موں کو گرفتار کر لیا۔ مومن آباد پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کیدوران ایک ملزم غلام قادر کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ لانڈھی تھانے کی حدود کورنگی صنعتی ایریا برمی کالونی میں فائرنگ سے 3 افراد سلمان، عبدالوہاب اور سلیمان زخمی ہو گئے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…