جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

بس اس کام کی دیر ہے پھر ہم دوسری کرکٹ ٹیمز کو مشکل میں ڈال دیں گے ۔۔۔! معروف پاکستانی آل راؤنڈر نے دھماکہ خیز بیان دے دیا

datetime 30  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ ہمارے پاس باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں ٗ ہمیں نویں نمبر پر نہیں ہونا چاہیے ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ میرے خیال میں جس طرح کے باصلاحیت کھلاڑی ہماری ٹیم میں ہیں اس حساب سے ہمیں 9ویں نمبر پر نہیں ہونا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ ہمیں سخت محنت ٗاپنے اوپر اعتماد کے ساتھ کیمرے کیسامنے اپنے صلاحیتوں کو دکھانا ہے ٗآئی سی سی کی درجہ بندی میں بدترین پوزیشن پر عماد نے کہاکہ یہ پہلی دفعہ ہے کہ ہم عالمی سطح پر نوویں نمبرپر ہیں ٗ ٹیسٹ میں نمبرایک ہیں اسی طرح ہم ون ڈے میں بھی اپنی پوزیشن بہتربنانے کیلئے پرعزم ہیں۔انہوں نے کہاکہ میں کارڈف میں کھیلنے کو تیار ہوں، میں وہاں پیدا ہوا تھا اور اسلام آباد میں جوان ہوا تاہم میں کرکٹ لیگ کھیلنے کے لیے انگلینڈ اور آئرلینڈ آتا رہا ہوں۔اسٹوکس کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ وہ ایک معیاری آل راؤنڈر ہیں اور ان کی باؤلنگ میں واپسی سے انگلش ٹیم مزید مضبوط ہوئی ہے تاہم اگر ہم نے صحیح سمت پالی تو ہم انھیں مشکلات پیدا کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…