اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

اوبامہ اورکم جانگ کے ہم شکل شاپنگ سنٹر میں آمنے سامنے

datetime 26  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک )شاپنگ مال میں لوگ امریکی صدر باراک اوباما اورکم جانگ ان کو اپنے درمیان دیکھ کر حیران رہ گئے ، دونوں رہنماﺅں نے ایک ساتھ سیلفی بھی بنوائی۔ شمالی کوریا کے رہنماکم جانگ ان بھی اسی مال میں شاپنگ کرنے پہنچے جہاں امریکی صدر پہلے سے ہی موجود تھے۔ دیگر افراد دونوں رہنماﺅں کو اپنے درمیان دیکھ کر حیران رہ گئے اور ان کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں۔ چونتیس سالہ ریگی براﺅن کی شکل اوباما جبکہ چھتیس سالہ امپورسونیٹر ہاورڈ ہو بہو شمالی کوریا کے رہنما جیسے ہیں۔ حقیقت میں دشمن ممالک کے ان رہنماﺅں نے ایک ساتھ سیلفی بھی بنوائی۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…