کوٹ ادو ( آن لائن ) کوٹ ادو میں سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے گھر چھاپہ مار کر پولیس نے ان کے بڑے بیٹے سابق صوبائی وزیر عبدالرحمان کھر کو گرفتار کر لیا۔مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے کھر غربی میں پولیس نے سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کی رہائشگاہ پر ان کے بیٹے اور قتل کے اشتہاری ملزم بلال کھر کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔ پولیس کو موقع سے بلال کھر تو نہ ملا البتہ گھر کی تلاشی کے بعد پولیس نے غلام مصطفیٰ کھر کے بڑے بیٹے سابق صوبائی وزیر عبدالرحمان کھر کوگرفتار کر لیا جن کیخلاف اپنے اشتہاری بھائی بلال کھر کو پناہ دینے کا مقدمہ تھانہ سنانواں میں درج ہے۔واضح رہے کہ بلال کھر پر الزام ہے کہ انھوں نے اپریل 2014ء4 میں امجد نامی شخص کو رقبے کے تنازع پر قتل کر دیا تھا جس کا مقدمہ تھانہ کوٹ ادو میں درج کیا گیا تھا اور وہ قتل کے مقدمے میں اشتہاری بھی ہے۔ تھانہ سنانواں پولیس نے عبدالرحمن کھر کیخلاف دوسرا مقدمہ بھی درج کر لیا۔
بڑی شخصیت کے گھر پو لیس کا چھا پہ سا بق صو بائی وزیر گر فتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے



















































