جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

گرمی کے ستائی عوام کیلئے بارش کی خوشخبری۔۔۔محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دئیے

datetime 30  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی اسلام آباد،منڈی بہاء الدین اور کوٹلی، آزاد کشمیر میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے آج کراچی، حیدرآباد ، میرپورخاص میں بارش کی پیشن گوئی کی ہے جبکہ فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ راولپنڈی، اسلام آباد ،لاہور ،گوجرانوالہ، سرگودھا ،بہاولپور، پشاور میں بھی متوقع بارش ظاہر کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…