ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

سابق صدر پرویز مشرف کے ہم شکل کے مقدمے کا چرچے

datetime 29  اگست‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی)سابق صدر پرویز مشرف کا ہم شکل سٹی کورٹ سے فلیٹ کی ملکیت کا کیس ہارنے کے بعد سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کا ہم شکل وسیم انصاری سٹی کورٹ سے فلیٹ کی ملکیت کا کیس ہارا تو سندھ ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔ کہتے ہیں کہ ان کے فلیٹ پر دوسری پارٹی نے دعوی کیا تھا لیکن بلڈر کی عدم دستیابی پر کیس ہار گیا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ بلڈر کئی شہریوں کو لوٹ کر بیرون ملک فرار ہو گیا۔ ملکیت کی تصدیق اور بلڈر کیخلاف کارروائی کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ انہوں نے عدلیہ پر بھی اعتماد کا اظہار کیا۔ بولے مایوس نہیں انصاف ضرور ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…