اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کے میڈیا کوارڈینیٹر مہدی حسن مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کے میڈیا کورارڈینیٹر مہندی حسن کراچی سے مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے جن کے بارے میں تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا۔ مہدی حسن کے بھائی کا کہنا ہے کہ انہیں گزشتہ روز گھر سے اغواء کیا گیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مہدی حسن کے بھائی کا کہنا تھا کہ مسلح افراد نے اہل خانہ کو یرغمال بنایا اور لاپتہ ہونے کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے ۔مہدی حسن کا شمار پرویز مشرف کے قریبی اور اہم ساتھیوں میں ہوتا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر



















































