اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فاسٹ باؤلر محمد عرفان انگلینڈ روانہ ہو گئے ہیں ، وہ آج شب ناٹنگھم میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔فاسٹ باؤلر محمد عرفان کو محمد حفیظ کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو فٹنس مسائل کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ محمد عرفان براستہ دبئی انگلینڈ کے لیے روانہ ہو ئے۔وہ آج شام ناٹنگھم میں قومی ٹیم کو جوائن کر لیں گے اور تیسرے ایک روزہ میچ کے لئے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔محمد عرفان کے تازہ دم ہونے کی صورت میں انہیں تیسرے ایک روزہ میچ میں موقع دیا جا سکتا ہے۔ محمد عرفان کا کہنا ہے کہ ٹیم میں کم بیک پر خوش ہیں۔ توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔
گوروں کے چھکے چھڑانے والا خطرناک باؤلر، پاکستان نے میدان میں اتار لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































