لندن (این این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 30اگست کو نوٹنگھم میں کھیلا جائیگا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوگا،شیڈول کے مطابق پاک انگلینڈ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ 30 اگست کو نوٹنگھم میں کھیلا جائیگا، چوتھا میچ یکم ستمبر کو لیڈز میں کھیلا جائیگا جبکہ پانچواں اور آخری میچ 4 ستمبر کو کارڈف کے مقام پر کھیلا جائے گا، اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ 7 ستمبر کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم کو پاکستان کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 44 رنز سے شکست دی تھی اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر رہی تھی۔ یاد رہے کہ انگلینڈ نے دونوں ون ڈے میچ جیت کر سیریز میں 2-0کی برتری حاصل کر رکھی ہے ۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے کب کھیلا جائیگا ،میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟ جانیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































