جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

فاروق ستار کی اتنی جرات؟ لندن میں اعلیٰ قیادت برہم،بڑا قدم اُٹھانے کی تیاریاں

datetime 28  اگست‬‮  2016 |

لندن /اسلام آباد(این این آئی)فاروق ستار کی اتنی جرات؟ لندن میں اعلیٰ قیادت برہم،بڑا قدم اُٹھانے کی تیاریاں، ذرائع نے امکان ظاہر کیا ہے کہ فاروق ستار کی جانب سے الطاف حسین کو بھائی نہ کہنے پر متحدہ کے لندن سیکرٹریٹ کی جانب سے متحدہ پاکستان سے لاتعلقی کا اعلان ہوسکتا ہے،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی جانب سے الطاف بھائی کو الطاف صاحب کہنے سے لندن میں کھلبلی مچل گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے ایک روز قبل پریس کانفرنس میں الطاف حسین اور لندن سے مکمل قطع تعلقی کا اعلان کیا تھا۔پریس کانفرنس کے دوران فاروق ستار نے متحدہ کے بانی الطاف حسین کو الطاف بھائی کہنے کی بجائے الطاف صاحب کہا جس پر ایم کیو ایم کے لندن سیکرٹریٹ میں کھلبلی مچ گئی اور فاروق ستار کی جانب سے کی جانے والی جرات کا جائزہ لینے کیلئے اہم ترین اجلاس ہوا۔ ذرائع نے امکان ظاہر کیا ہے کہ فاروق ستار کی جانب سے الطاف حسین کو بھائی نہ کہنے پر متحدہ کے لندن سیکرٹریٹ کی جانب سے متحدہ پاکستان سے لاتعلقی کا اعلان ہوسکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…