کراچی (نیوز ڈیسک) مصطفی کمال کی پارٹی پاک سرزمین میں شامل ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رکن قومی اسمبلی آصف حسنین نے پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ مزید ارکان اسمبلی بھی پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوں گے، پارٹی کے بہت سے لوگ اسے چھوڑنے والے ہیںپی ایس پی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف حسنین نے کہا کہ مجھ پر کوئی دباو¿ نہیں تھا، مصطفی کمال کو خود فون کیا کہ پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہونا چاہتا ہوں۔پی ایس پی میں شمولیت کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ملک کے خلاف نعرے لگانے والوں کے ساتھ نہیں رہ سکتا۔
ایم کیو ایم کے مزید ارکان اسمبلی بھی پاک سرزمین پارٹی میں،آصف حسنین نے بڑا دعویٰ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر



















































