اسلام آباد (این این آئی)سابق رہنما ایم کیو ایم ارم عظیم فاروقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے اکثر ارکان استعفے تیار کرکے بیٹھے ہیں ٗلندن کی مداخلت سامنے آئی تو دئیے جائینگے۔ایک انٹرویو میں سابق رہنما ایم کیو ایم ارم عظیم فاروقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے اکثر ارکان استعفے تیار کرکے بیٹھے ہیں،لندن کی مداخلت سامنے آئی تو دیے جائینگے،الطاف حسین کا ایک روز قبل فون آیا ہے ٗمیں نے پوچھا کہ پاکستان کے خلاف کیوں بات کی تو وہ اپنا دفاع کرتے رہے ،پاکستان کیخلاف نعرہ لگانے کی وضاحت پیش کرتے رہے ٗمیں نے ان کو صاف کہہ دیا ہے اب پارٹی میں واپس نہیں آؤں گی، میں نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا ۔انہوں نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے میری ایک نہیں سنی اپنی سناتے رہے، فاروق ستار کہہ رہے ہیں کہ لندن سے کوئی تعلق نہیں تو ایک چانس دیا جائے ٗالطاف حسین نے مجھے کہا ہے کہ تم پارٹی کی کمان سنبھال لو تو میں نے جواب دیدیا ٗسیکٹر انچارج نے مجھے دھمکی دی ہے جس کی رپورٹ درج کروادی ہے۔
پاکستان کیخلاف نعرہ کیوں لگایا؟الطاف حسین سے جب پوچھاگیاتو کیا جواب دیا؟حیرت انگیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر



















































