لاہور(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کرن جوہر نے فواد خان کو سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ اپنی نئی فلم میں کاسٹ کرنے کی خبر کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق پچھلے دنوں خبریں گردش کررہی تھیں کہ کرن جوہر کے ادارے دھرما پروڈکشن کی نئی فلم میں پاکستانی اداکار فواد خان اور سدھارتھ ملہوترا مرکزی کردار ادا کریں گے جب کہ عالیہ بھٹ ہیروئن کا کردار نبھائیں گئیں۔ کرن جوہر نے سوشل ویب سائٹ پر ٹوئیٹر پر ٹوئیٹ کیا ہے کہ باضابطہ طور پر ہم نے فواد خان کو ابھی سائن نہیں کیا ہے۔ فلم کی فائنل کاسٹ کے بارے میں ہماری طرف سے باضابطہ طور پر اعلان کا انتظار کیا جائے۔
کرن جوہر نے فواد خان کو اپنی نئی فلم میں کاسٹ کرنے کی خبروں کی تردید کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...



















































