کراچی (این این آئی)کراچی کے نو منتخب ڈپٹی مئیر ارشد وہرا نے کہا ہے کہ وسیم اختر پہلے ہی مقدمات کا سامنا کررہے ہیں ٗ مزید کسی مشکل سے بچنے کیلئے انہیں ٹوکا۔ایک انٹرویو میں ارشد وہرا نے کہا کہ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کراچی ہی اب اہم فیصلے کریگی ٗ ڈپٹی مئیر منتخب ہو کر وہ ان مسائل کو حل کریں گے جن کیلئے عوام نے انہیں منتخب کیا ہے ۔ارشد وہرا نے کراچی سے سائن بورڈز ہٹانے پر سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کیا۔
وسیم اختر پہلے ہی مقدمات کا سامنا کررہے ہیں ٗ مزید کسی مشکل سے بچنے کیلئے ٹوکا ٗ ارشد وہرا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان



















































