جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی واقعے کے تمام ثبوت۔۔ چوہدری نثار نے دبنگ احکامات جاری کر دیئے

datetime 25  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کراچی میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے واقعے کی تمام سی سی ٹی وی فوٹیج دیگر ثبوت 3دن میں فراہم کرنے کی ہدایت کر دی، تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کراچی میں22اگست کو ہونے والی ہنگامہ آرائی توڑ پھوڑ اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کی تمام فوٹیج سی سی ٹی وی اور دیگر ثبوت 3دن کے اندر فراہم کرئے یہ تمام ثبوت برطانوی حکومت اور اسکاٹ لینڈ یارڈ کو ارساں کیے جائیں گے، ثبوت ملنے کے بعد وفاقی حکومت کی خصوصی ٹیم لندن جائے گی اور برطانوی حکومت سے الطاف حسین کے معاملے پر بات کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…