کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک ) ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی آصف حسنین کو قائد اعظم انٹرنیشنل ائرپورٹ سے حراست میں لے لیاگیا۔میڈیا کیمطابق آصف حسنین اسلام آباد روانگی کے لیے پرواز لینے ائیرپورٹ آئے تھے۔ اس دوران سادہ لباس میں ملبوس قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے آصف حسنین کو حراست میں لیلیا۔آصف حسنین کا شمار ایم کیو ایم کے اہم سیاسی رہنماؤں میں ہوتا ہے اوروہ قومی اسمبلی کے رکن بھی ہیں۔
ایم کیو ایم کی اہم ترین شخصیت کو کراچی ائیر پورٹ سے گر فتار کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر



















































