اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پر مکمل پابندی لگنے کے آثار پیدا ہو گئے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے تمام دفاتر کو فوری طور پر ختم کرنے کے احکامات، ایم کیو ایم کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کراچی میں ایم کیو ایم کے تمام دفاتر ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام متعلقہ حکام کو احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کراچی میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں یہ ہنگامی فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق ایم کیو ایم کے ہر قسم کے دفاتر، سکولوں، ہسپتالوں، قبضے کی زمینوں اور دیگر تمام جگہوں پر موجود دفاتر کو تین دن میں جڑ سے ختم کر دینے کا حکم دے دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں فائنل احکامات جاری ہو چکے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اعلیٰ سطح پر ایم کیو ایم کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق جو دفاتر ختم کرنے میں مزاحمت کریں گے یا دفتر ختم نہیں کرنے دیں گے ان دفاتر کو مسمار کر دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اس بات کے بھی قوی امکانات ہیں کہ ایم کیو ایم پر پابندی عائد کر دی جائے اور ایم کیو ایم کے تمام دفاتر ختم کرنا اسی سلسلے کی ایک کڑی ہو سکتی ہے۔
کیا ایم کیو ایم پر مکمل پابندی لگنے جا رہی ہے؟ اعلیٰ حکام نے کیا فیصلہ کیا؟ خبر نے تہلکہ مچا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان



















































