جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

پاک افغان سرحد پر ’’کومبنگ آپریشن‘‘ پاک فوج کو بڑی کامیابی مل گئی، بڑی تعداد میں دہشتگرد گرفتار۔۔

datetime 25  اگست‬‮  2016 |

چمن ( مانیٹرنگ ڈیسک) سیکورٹی فورسز نے چمن کے علاقے میں کومبنگ اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشنز کے دوران 8 دہشتگرد گرفتار کر لیے۔ بڑی تعداد میں اسلحہ ، گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر چمن کے علاقے میں کومبنگ اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشنز کیے۔ سیکورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 8 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا۔ دہشتگردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ ، گولہ بارود برآمد ہوا ہے جن میں راکٹ ، ڈیٹونیٹرز اور تیار بارودی سرنگیں شامل ہیں۔ سیکورٹی فورسز نے گرفتار دہشتگردوں کو انٹیلی جنس ایجنسیز کے حوالے کر دیا ہے۔ انٹیلی جنس اداروں نے گرفتار دہشتگردوں سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…