کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں نے کراچی میں پریس کانفرنس کی۔ فاروق ستار بولے ان کی وضاحت کے بعد لندن سے بھی پریس ریلیز آ گئی اب کوئی ابہام باقی نہیں۔ ان کا کہنا تھا جرائم پیشہ افراد کا کبھی متحدہ سے تعلق تھا نہ ہے اور نہ ہو گا۔ اس موقع پر عامر خان نے سوشل میڈیا پر چلنے والی تقریر متحدہ قائد کی تقریرسے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ ایم کیو ایم رہنماؤں نے مقامی حکومتوں کے سربراہان کے انتخاب میں اپنے امیدواروں کی کامیابی کو عوام کے متحدہ پر اعتماد کا ثبوت قرار دیا۔ پریس کانفرنس میں اس بار متحدہ قائد کے بجائے ’’نعرہ متحدہ جیئے متحدہ ‘‘ کا نعرہ بھی لگایا گیا۔فاروق ستا ر نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ۔
ان لو گو ں کا ہم سے کو ئی تعلق نہیں فاروق ستا ر نے سب واضح کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان



















































