جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

بس بہت ہوگیا!عامر لیاقت نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 24  اگست‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)عامر لیاقت نے ملک چھوڑنے کی دھمکی دیدی، ایک بیان میں عامر لیاقت نے کہا ہے کہ میں نے ایم کیو ایم اورسیاست چھوڑنے کا واضح اعلان کیا ہے اور اب میں اپنے اس فیصلے سے پیچھے ہر گز نہیں ہٹوں گا انہوں نے عندیہ دیا کہ اگر پریشانیاں بڑھیں تو وہ ملک بھی چھوڑ سکتے ہیں ۔عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ اب میں کسی ڈرامے کا حصہ نہیں بنوںگا مجھے پاکستان سے زیادہ اور کوئی چیز عزیز نہیں اگر مجھے پریشان کیاگیا تو ملک چھوڑنے کا فیصلہ بھی کرسکتاہوں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…